جیب کترا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا۔ "جیب کترا تیزی سے پاس کی تنگ گلی میں بھاگ رہا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، گرد راہ، ٦٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جیب' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کترا' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "اخوان الصفا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا۔ "جیب کترا تیزی سے پاس کی تنگ گلی میں بھاگ رہا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، گرد راہ، ٦٧ )